the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
سنیئر بی جے پیلیڈر اور اقلیتی امور کے مرکزی وزیر مختار عباس نقوی نے آج کہا کہ مودی حکومت کی طرف سے پسماندہ طبقوات کے حقوق کو وسیع آئینی درجہ دیئے جانے سے مسلمان بھی سماجی انصاف کے سفر کا حصہ بنیں گے۔
مسٹر نقوی نے اپنے تین روزہ دورے میں یہاں کارکن کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پسماندہ طبقے کمیشن کو آئینی درجہ دینے والے قانون کے بنتے ہی مسلم سماج کے کہار، کیوٹ-ملاح، کمہار، كنجڑا، گوجر، گدی-گھوسی، چكوا- قریشی، جوگی، مالی، تیلی، درزی، نٹ، فقیر، بنجارہ، بڑھئی، بھوجری،



بھٹيارا، چوڑيہار، مومن-جلاہا، مسلم کایستھ، منصوری، دھنيا، بیهنا، رنگریز، لوہار، حلوائی، حجام، لال بیگي، دھوبی، میو، بہشتی، مداري، موچی، راج مستری، کلوار وغیرہ طبقے کے لوگ با اختیار بنانے کے مختلف پروگراموں اورمنصوبوں کا فائدہ اٹھانے کے آئینی حق دار ہو جائیں گے۔
انہوں نے کہا کہ پسماندہ طبقات کمیشن کو آئینی درجہ دینا آزادی کے 70 سال بعد کسی حکومت کی طرف سے معاشرے کے غریب، دور دراز کے علاقوں میں زندگی بسر کر نیوالے پسماندہ معاشرے کے مفاد میں ایک تاریخی، دوراندیشانہ اور بے مثال فیصلہ ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.